کیمیائی ایٹم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جوہور، مادے کا جزو، جزو لایتجزیٰ جسے علم کیمیا نے کیمیائی تجربات کے ذریعے دریافت کیا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جوہور، مادے کا جزو، جزو لایتجزیٰ جسے علم کیمیا نے کیمیائی تجربات کے ذریعے دریافت کیا۔